86۔ دوست کا دشمن

لَا تَتَّخِذَنَّ عَدُوَّ صَدِيْقِكَ صَدِيْقاً فَتُعَادِيَ صَدِيْقَكَ۔ (وصیت ۳۱) اپنے دوست کے دشمن کو دوست نہ بناؤ ورنہ اس دوست کے دشمن قرار پاؤ گے۔ دوستی ایک ایسا موضوع ہے جس پر امیر المؤمنینؑ کے متعدد فرامین موجود ہیں اور ان اصولوں کو اگر الگ جمع کیا جائے تو مکمل کتاب بنتی ہے۔ ’’ نہج … 86۔ دوست کا دشمن پڑھنا جاری رکھیں